مغذیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغذیہ : غذا میں پائے جانے والے ایسے اشیاء ہیں جن کو کوئی بھی جاندار استعمال کرکے اپنے وجود اور ارتقا کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ جانداروں میں پائے جانے والے حیاتی عمل میں یہ مغذیہ اپنا کردار نبھاتے ہیں۔ کلی اور جزوی مغذیہ دونوں ماحول ہی میں پائے جاتے ہیں جن پر جانداروں کا انحصار ہوتا ہے۔[1] جانداروں کے اجسام میں جسمانی ارتقائی نظام اور ٹشیو اور خلیے دوبارہ نمو پانے کا عمل انھیں مغذیوں کی مددسے پیش آتا ہے۔ نباتات ان مغذیوں کو راست طور پر زمین سے حاصل کرتے ہیں تو حیوانات بذریعہ ہاضمی نظام سے حاصل کرتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.