From Wikipedia, the free encyclopedia
معترف چیریٹن (یونانی: Αγιος Χαρίτων; تیسری صدی، ایکونیم، ایشیائے کوچک – 350، صحرائے یہودا) ایک مقدس ہیں۔ ان کے تہوار کا دن 28 ستمبر ہے۔[1]
سنہ 275ء میں یروشلیم سے ایک زیارت کے دوران چیریٹن ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے اور اغوا کر کے یہ وادی فرعہ کی ایک غار میں لائے گئے۔ روایت یہ بتاتی ہے کہ ان کے اغوا کار شراب پینے کی وجہ سے مارے گئے تھے جس کو سانپ نے زہریلا کر دیا تھا۔ چیریٹن نے اپنے اغواکاروں کی اس معجزاتی موت کے بعد ایک غار میں راہبانہ زندگی بسر کرنے کا طے کیا تھا۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.