مائلز رچرڈسن (کرکٹر)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

مائلز اینڈریو رچرڈسن (پیدائش: 26 اگست 1991ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2 اپریل 2017ء کو نارتھمپٹن شائر کے لیے میریلیبون کرکٹ کلب یونیورسٹی فکسچر کے حصے کے طور پر لافبورو ایم سی سی یو کے خلاف اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 30 اپریل 2017ء کو 2017ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں نارتھمپٹن شائر کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads