From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم قرطاج (Ancient Carthage) (فونیقی 𐤒𐤓𐤕 𐤇𐤃𐤔𐤕 Qart-ḥadašt[1]) ایک سامی تہذیب تھی۔[2] شمالی افریقہ میں خلیج تونس پر ایک فونیقی شہر ریاست تھی جو موجودہ تونس کے تونس شہر کے قریب واقع تھی۔ اس کا قیام 814 قبل مسیح [3][4] میں عمل میں آیا، یہ اصل میں فونیقی ریاست صور کے تابع تھی قرطاج نے 650 قبل مسیح کے ارد گرد آزادی حاصل کی اور بحیرہ روم، شمالی افریقہ اور موجودہ ہسپانیہ [5] میں فونیقی بستیوں میں ایک قیادت قائم کی۔
قرطاج Carthage | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
650 قبل مسیح–146 قبل مسیح | |||||||||
دار الحکومت | قرطاج | ||||||||
عمومی زبانیں | پیونک, فونیقی, بربر | ||||||||
مذہب | پیونک مذہب | ||||||||
حکومت | بادشاہت حتی 308 قبل مسیح, جمہوریہ اس کے بعد | ||||||||
بادشاہ, بعد میں شوفیٹ ("منصف") | |||||||||
تاریخی دور | قدیم دور | ||||||||
• | 650 قبل مسیح | ||||||||
• | 146 قبل مسیح | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | تونس الجزائر لیبیا المغرب ہسپانیہ پرتگال جبل الطارق اطالیہ فرانس مالٹا |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.