علامت خط

From Wikipedia, the free encyclopedia

علامت خط: ( __ )خط کی علامت جملہ معترضہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ جملہ مترضہ ایسے الفاظ یا جملے کو کہتے ہیں جو وضاحت یا طنز کے لیے استعمال ہو لیکن اصل عبارت کے ساتھ اس کا تعلق نہ ہو بلکہ حوالے کے طور پر اس کا ذکر آئے۔ مثلاً، شاعر مشرق__ ڈاکٹر علامہ اقبال، کراچی__ روشنیوں کا شہر وغیرہ[1]

  1. عطیہ تبسم
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.