From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری اور ان کے برادر عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری امام حسین کے ساتھ سن 61ھ میں واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں ہیں۔
عبد الرحمان بن عروہ غفاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
عبد الرحمن اور عبد اللہ غفاریان اشراف کوفہ میں سے تھے اور ان کے جد "حراق " اصحاب علی میں تھے اور علی کی ہمرکابی میں تینوں جنگوں میں شرکت کی۔
عبد اللہ اور عبد الرحمن حضرت حسین ابن علی کے ساتھ روز عاشورا ملحق ہوئے۔
ابو مخنف کہتے ہیں کہ جب اصحاب حسین کی کثرت ہوئی اور ہر صحابی چاہتا تھا کہ حالت جنگ میں امام کے قرب میں ہو کہ عبد اللہ اور عبد الرحمن ابن غفاریان آئے اور خدمت امام میں عرض کی : سلام ہو آپ پر، ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ قربت میں جنگ کریں ! امام نے فرمایا : خوش آمدید میرے قریب آو اور اس دوران میں جنگ اپنے ساتھ لڑنے کے لیے جگہ دی یہاں تک کہ عبد اللہ پہلے حملے میں شہید ہوئے اور عبد الرحمن دوران میں جنگ میں جان بحق نوش کیا۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.