عالمی دن From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی یوم سماعت (انگریزی: World Hearing Day) ہر سال دنیا بھر میں 3 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ سماعت کی نگہداشت اور شور کے سماعت پر پڑنے والے مضر اثرات کے متعلق آگاہی کے لیے 2007ء میں پہلی بار اقوام متحدہ کے ذیلی عالمی ادارہ صحت نے یہ دن منانے کا اعلان کیا۔ 2016ء سے پہلے اس دن کو کان کے امراض کی نگہداشت کا عالمی دن کہا جاتا تھا۔[1]
عالمی یوم سماعت | |
---|---|
یوم سماعت کا لوگو | |
باضابطہ نام | World Hearing Day |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
آغاز | 3 مارچ 2007ء |
تاریخ | 3 مارچ |
تکرار | سالانہ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.