سلطنت ایتھوپیا (Ethiopian Empire) (امہاری: የኢትዮጵያ ንጉሠ መንግሥተ ነገሥት) جسے حبشہ (Abyssinia) بھی کہا جاتا ہے موجودہ دور کے آدھے شمالی حصہ ایتھوپیا اور اریتریا کے جغرافیائی علاقے کا احاطہ کرتی ہے۔ حبش یا حبشہ (ایتھوپیا) یہ سوڈان کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ماضی میں یہ بحیرہ احمر کے ساحل تک پھیلا ہوا تھا لیکن آج کل اریٹیریا جبوتی اور صومالیہ اسے بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے جدا کرتے ہیں۔ قرون و سطی میں حبشہ کا دار الحکومت اکسوم تھا مگر آج کل ادیس ابابا صدر مقام ہے۔ حبشہ ہی کی بگڑی ہوئی شکل ابی سینیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم 1945ء تک اسے ابی سینیا کہا جا تا تھا مگر ان دنوں یہ ایتھوپیا کہلا تا ہے۔[3]

اجمالی معلومات سلطنت ایتھوپیاEthiopian Empireየኢትዮጵያ ንጉሠ ነገሥት መንግሥተMängəstä Ityop'p'ya, دار الحکومت ...
سلطنت ایتھوپیا
Ethiopian Empire
የኢትዮጵያ ንጉሠ ነገሥት መንግሥተ
Mängəstä Ityop'p'ya
1137–1936

1941–1952

1962–1975
Thumb
شعار: 
ترانہ: 
Thumb
سلطنت ایتھوپیا
دار الحکومتادیس ابابا
عمومی زبانیںAmharic
مذہب
ایتھوپیائی ارتھوڈوکس
حکومتخود مختاری [1]
شہنشاہ 
 1137
Mara Takla Haymanot
 1930–1974
ہائلی سلاسی
چیئرمین درگ 
 1974
امان اندوم
 1974
Mengistu Haile Mariam
 1974–1975
Tafari Benti
وزیر اعظم 
 1942–1957
Makonnen Endelkachew
 1974
Mikael Imru
مقننہکراؤن کونسل
تاریخی دورقرون وسطیٰ / سرد جنگ
 
1137
 اطالوی ایتھوپیائی جنگ
1895–1896
 ادیس ابابا کا معاہدہ
23 اکتوبر 1896
 آئین منظور
16 جولائی 1931
 اطالوی مستعمرات
1936–1941
 
12 ستمبر 1974
 بادشاہت ختم
21 مارچ 1975[2]
کرنسیBirr
آیزو 3166 کوڈET
ماقبل
مابعد
مملکت اکسوم
اطالوی مشرقی افریقہ
ایتھوپیا و اریتریا اتحاد
اطالوی مشرقی افریقہ
ایتھوپیا و اریتریا اتحاد
درگ
موجودہ حصہ ایتھوپیا
 اریتریا
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.