سرکین (acetylene) ایک آبی فحم (hydrocarbon) ہے جو جو الکاین (عربی کے الکحل سے سابقہ آین (آئل + ین) سے بنا) گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا IUPAC نام ایثاین (ethyne) اختیار کیا جاتا ہے۔ موجودہ انگریزی لفظ acetylene کو 1864ء میں ایک فرانسیسی Marcellin Berthelot نے acetyl کے ساتھ یونانی -ene جوڑ کر بنایا ؛ یہاں یہ بات اہم ہے کہ acetyl کا لفظ خود سرکے (vinegar) کے ترشے کے لیے اختیار کیے جانے والے سرکیہ (acetic) سے ماخوذ کیا ہوا لفظ ہے۔ اس مرکب کی مجوزہ اردو سرکین کی جا سکتی ہے جو سرکیہ سے سرک + ین کا سابقہ لگا کر سرکین کہا جا سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سرکین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- عنوان : Ethyne — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
- PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326
نام | |
---|---|
IUPAC name
Ethyne | |
شناخت | |
رقم CAS | 74-86-2 |
بوب کیم | 6326 |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
| |
المعرف الكيميائي الدولي | |
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | C2H2 |
مولر کمیت | 26.0373 g/mol |
کثافت | 1.09670 kg/m³ gas |
نقطة الانصهار | -80.8 °C (189 K, subl) |
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 |
حموضة (pKa) | 25 |
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.