From Wikipedia, the free encyclopedia
سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو ایک منظم سرگرمی کے ذریعے قدرتی دنیا کی وضاحت اور پیش گوئی کا علم حاصل کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو سائنسی طریقہ استعمال کرتا ہے۔[1] اور سائنس کے ایک یا ایک سے زیادہ میدانوں میں ماہر ہو سکتا ہے۔[2] اصطلاح سائنس دان،1833ء میں ایک فلسفی، ماہر الہیات اور سائنس کے مؤرخ ولیم ویویل ایجاد کی گیٗ۔.
سپین کی ایک یونیورسٹی میں کیمیا کے سائنس دان | |
پیشہ | |
---|---|
نام | سائنس دان |
کام کی قسم | پیشہ |
شعبہ ہائے فعالیت | سائنسی طریقہ کار کا استعمال |
تفصیل | |
مہارتیں | سائنس (فلکیات, حیاتیات, کیمیا, علم الکائنات, ریاضی, رکازیات, طبیعیات اور دیگر) |
ویکی ذخائر پر سائنس دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.