From Wikipedia, the free encyclopedia
زونگکھا یا بھوٹانی ایک چینی تبتی زبان جسے بھوٹان کے تقریباً آدھے ملین سے زائد لوگ بولتے ہیں۔ یہ سلطنت بھوٹان کی قومی اور سرکاری زبان ہیں۔[3] زونگکھا لکھنے کے لیے تبتی حروف کا استعمال ہوتا ہے۔ زونگکھا دو الفاظ کے ساتھ مل کر بنا ہے: زونگ یعنی ضلع اور کھا یعنی زبان ہے، اس کا پورا مطلب ”ضلع کی زبان“ بنتا ہے۔ 2013ء کی تحقیق کے مطابق زونگکھا 171,080 لوگوں کی مادری زبان ہے اور اس کو بولنے والوں کی تعداد 640,000 ہے۔
زونگکھا بھوٹانی | |
---|---|
مقامی | بھوٹان |
نسلیت | بھوٹانی |
مقامی متکلمین | 171,080 (2013)e18 کُل متکلمین: 640,000[1] |
لہجے |
|
تبتی حروف تہجی زونگکھا بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بھوٹان |
منظم از | زونگکھا ڈویلپمنٹ کمیشن |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | dz |
آیزو 639-2 | dzo |
آیزو 639-3 | dzo – مشمولہ رمزانفرادی رموز: lya – لایا luk – لوانا |
گلوٹولاگ | nucl1307 [2] |
جن اضلاع میں بولی جاتی ہے انھیں ہلکے پیلے رنگ سے دکھایا گیا ہے |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.