جیفری چوسر (پیدائش: 1340 کی دہائی - وفات: 25 اکتوبر 1400ء) انگریزی شاعری کا باوا آدم۔ بچپن میں شاہی محل میں ملازم ہو گیا۔ ان دنوں برطانیہ میں ایڈورڈ سوم کی حکومت تھی۔ بادشاہ اس کی حسن کارکردگی سے بہت خوش تھا۔ ایک بار انگلستان سے فرانس ایک مہم روانہ کی گئی جس میں چاسر بھی شامل تھا۔ اس مہم میں چاسر کو فرانس میں قیدی بنا لیا گیا۔ آخر شاہ انگلستان نے تاوان ادا کرکے اسے چھڑا لیا۔ اس کے بعد اٹلی اور چند دوسرے ممالک میں برطانیہ کے سفیر کی حیثیت سے بھیجا گیا۔ 1369ء میں اس کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی۔ اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا، جو اٹلی میں دانتے کی نظموں کاہوا تھا۔ ویسٹ منسٹر ایبے میں دفن کیا گیا جو انگلستان کی ممتاز شخصیتوں کے لیے مخصوص ہے۔

اجمالی معلومات جیفری چوسر, (برطانوی انگریزی میں: Geoffrey Chaucer) ...
جیفری چوسر
(برطانوی انگریزی میں: Geoffrey Chaucer)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1343ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1400ء (5657 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  شاعر [3]،  غنائی شاعر ،  فلسفی ،  سیاست دان [3]،  مترجم ،  منجم ،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان وسطی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی انگریزی [5]،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل دفتری حکومت   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
بند کریں


'دی کینٹر بری ٹیلز، ان کی شہرہ آفاق تصفیف ہے۔ ان کی دیگر تحریروں میں 'دی بک آف ڈچس'، 'دی ہاؤس آف فیم' اور 'دی لیجنڈ آف گڈ وومن' وغیرہ شامل ہیں۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.