From Wikipedia, the free encyclopedia
جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[6] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (جاوی میں: Basa Jawa) (جاوی میں: Jawa)[1] | |||
متکلمین | 68300000 (مادری زبان ) (2019)[3] 84308740 (2000)[4] | |||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی [4]، پیگون حروف تہجی | |||
آیزو 639-1 | jv[5] | |||
آیزو 639-2 | jav | |||
آیزو 639-3 | jav | |||
درستی - ترمیم |
جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.