مدائن۔ اس مقام کا یونانی نام تیسفون (Ctesiphon) ہے۔ یہ بغداد سے تھوڑے فاصلے پر جنوب میں دریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی متعدد شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم طسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں طاق کسریٰ بھی ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت "مدائن"سلوقیہ سے ملحق ہو گیا۔[1]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.