From Wikipedia, the free encyclopedia
بیلقان (انگریزی: Beylagan،آذری: Beyləqan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.7756 درجے شمال، 47.6186 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 15 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ آذربائیجان کے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔
بیلقان | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Jdanov)(روسی میں: Ждановск)(روسی میں: Бейлаган) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | بیلقان ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°46′09″N 47°36′56″E |
بلندی | 60 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 12263 (1989) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 148354 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.