From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-110 (جھنگ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-110 (جھنگ-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جھنگ کی تحصیل احمدپور سیال اور تحصیل شورکوٹ (جزوی)۔ |
ووٹر | 578,473 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔116 (جھنگ۔3) (2018) این اے۔90 (جھنگ۔5) (2002 سے 2013) |
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
صائمہ اختر بھروانہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.