حلقہ این اے-100 (فیصل آباد-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

اجمالی معلومات این اے۔100 (فیصل آباد-6) NA-100 Faisalabad-VI, علاقہ ...
این اے۔100 (فیصل آباد-6)
NA-100 Faisalabad-VI
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
Thumb
علاقہضلع فیصل آباد کی تحصیل فیصل آباد صدر (بیشتر علاقہ) بشمول نروالہ ٹاؤن۔
ووٹر415,496 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔81 (فیصل آباد-7) (2002 سے 2013)
بند کریں

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

سعید اقبال نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

دیگر معلومات امیدوار, سیاسی وابستگی ...
امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.