From Wikipedia, the free encyclopedia
اٹس اے ونڈر فل لائف (انگریزی: It's a Wonderful Life) فلم 1946 میں ریلیز ہوئی جو کرسمس کے حوالے سے ایک فنٹاسی ڈراما فلم ہے اور اس میں ہیرو کو ایسا شخص دکھایا گیا ہے جو کرسمس کی شام پر اپنے خواب ترک کرکے دیگر افراد کی مدد اور خودکشی پر تلے ہوئے افراد کو بچانے کے لیے نکل جاتا ہے۔اپنے مزاح کی بدولت ہولی وڈ کی مقبول ترین فلموں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ اس کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فرینک کاپرا تھے جبکہ مرکزی کاسٹ میں جیمز اسٹیورٹ اور ڈونا ریڈ سمیت دیگر شامل تھے۔
اٹس اے ونڈر فل لائف | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Frank Capra |
پروڈیوسر | Frank Capra |
منظر نویس |
|
ماخوذ از | "The Greatest Gift" از Philip Van Doren Stern |
ستارے |
|
موسیقی | Dimitri Tiomkin |
سنیماگرافی |
|
ایڈیٹر | William Hornbeck |
پروڈکشن کمپنی | Liberty Films |
تقسیم کار | RKO Radio Pictures |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 135 minutes |
ملک | United States[1] |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $3.18 million[N 1] |
باکس آفس | $3.3 million[3] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.