From Wikipedia, the free encyclopedia
ارکان کعبہ کعبۃ اللہ کے چار ارکان ہیں
کعبۃ اللہ کے چار ارکان ہیں:رکن یمانی ،رکن حجراسود، رکن شامی،رکن عراقی أَرْكَانَ الْكَعْبَةِ مُقَابِلَةٌ لِجِهَاتِ الْأَرْضِ الْأَرْبَعِ: الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ يُقَابِلُ الْمُشْرِقَ وَالْغَرْبِيُّ - الَّذِي يُقَابِلُهُ وَيُقَالُ لَهُ: الشَّامِيُّ - يُقَابِلُ الْمَغْرِبَ وَالْيَمَانِيُّ يُقَابِلُ الْجَنُوبَ وَمَا يُقَابِلُهُ يُقَالُ لَهُ الْعِرَاقِيُّ – [1] ترجمہ:ارکان کعبہ زمین پر چار جہتوں کے مقابل ہیں : حجر اسود کے مقابل مشرق ہے اور رکن مغربی ہے-جو حجر اسود کے مقابل ہے اور اُسے رُکن شامی کہاجاتاہے-اور رُکن مغربی مغرب کے مقابل ہے،اور رُ کن یمانی جنوب کے مقابل ہے اور جو اُس کے مقابل ہے اُسے عراقی کہاجاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.