Remove ads

پلوٹونیئم ایٹم بم اور جوہری ری ایکٹر میں بطور جوہری ایندھن استعمال ہوتا ہے۔ یہ جوہری ری ایکٹر میں یورینیئم238 پر تعدیلہ کی بمباری کر کے بنایا جاتا ہے۔

دیگر معلومات عمومی خواص, طبیعیاتی خواص ...
94 americiumplutonium neptunium
Sm

Pu

(Uqq)
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Pu ،94 ،plutonium
کیمیائی سلسلےactinides
گروہ, دور, خانہ n/a, 7, f
اظہارsilvery white
Gloved hands holding a "button" of refined plutonium
جوہری کمیت(244) گ / مول
برقیہ ترتیب[Rn] 5f6 7s2
برقیے فی غلاف2, 8, 18, 32, 24, 8, 2
طبیعیاتی خواص
حالتsolid
کثافت (نزدیک د۔ ک۔)19.816 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر16.63 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ912.5ک
(639.4س، 1182.9ف)
نقطۂ ابال3505ک
(3228س، 5842ف)
حرارت ائتلاف2.82کلوجول/مول
حرارت تبخیر333.5کلوجول/مول
حرارت گنجائش(25س) 35.5جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa1101001 k10 k100 k
T / K پر175619532198251129263499
جوہری خواص
قلمی ساختmonoclinic
تکسیدی حالتیں6, 5, 4, 3
(amphoteric oxide)
برقی منفیت1.28 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں اول: 584.7 کلوجول/مول
نصف قطر175 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیبno data
برقی مزاحمیت(0 س) 1.460 µΩ·m
حر ایصالیت(300ک) 6.74و / م / ک
حرپھیلاؤ(25س) 46.7 µm / م / ک
رفتار آواز (باریک سلاخ)(20 س) 2260 م/سیکنڈ
ینگ معامل96گیگاپاسکل
معامل قص43گیگاپاسکل
پوئسون نسبت0.21
سی اے ایس عدد7440-07-5
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: پلوٹونیئم کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
238Pu syn 88 y SF - -
α 5.5 234U
239Pu syn 2.41×104 y SF - -
α 5.245 235U
240Pu syn 6.5×103 y SF - -
β 0.005 240Am
241Pu syn 14 y β - 241Am
SF - -
242Pu syn 3.73×105 y SF - -
α 4.984 238U
244Pu trace 8.08×107 y α 4.666 240U
SF - -
حوالہ جات
بند کریں

پلوٹونیئم قدرتی طور پر نہ ہونے کے برابر پایا جاتا ہے یعنی 100 ارب میں محض چند حصے۔ پلوٹونیئم239 جو قدرتی طور پر ملتا ہے وہ دراصل یورینیئم238 کی تابکاری کے نتیجے میں بنتا ہے۔
پلوٹونیئم کے سارے ہمجاوں (isotopes) میں پلوٹونیئم244 کی نصف حیات سب سے زیادہ ہے جو آٹھ کروڑ سال ہے۔

اب تک 550 ایسے جوہر بموں کا تجربہ کیا جا چکا ہے جن میں پلوٹونیئم استعمال کیا گیا تھا۔ اس طرح یہ ہوا اور پانی میں شامل ہو کر انسانی جسم میں پہنچ گیا ہے۔ پلوٹونیئم سے سرطان (کینسر) ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔

Remove ads

مزید دیکھیے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads