Remove ads
  • ویکیپیڈیا پر مختلف خانۂ معلومات میں اور کئی ایسی دوسری جگہوں پر کہ جہاں طویل نام کو لکھنے کی جگہ اجازت نہ دیتی ہو وہاں اختصارات اختیار کیے گئے ہیں۔ اس صفحہ پر وہ تمام اختصارات جو ویکیپیڈیا پر کسی نہ کسی جگہ آئے ہوں انکی فہرست ابجد کی ترتیب کے تحت مرتب کردی گئی ہے تاکہ کسی ابہام و الجھن سے بچا جاسکے۔ مزید یہ کہ جس جس جگہ کوئی اختصار آیا ہے اس کو اسی صفحہ کی جانب رجوع مکرر (Redirect) کر دیا گیا ہے۔ اور پھر اگر اس پر مکمل مضمون کی ضرورت بنتی ہو تو یہاں سے اس صفحہ تک بھی پہنچا جاسکتا ہے۔
دیگر معلومات مخفف, مفصل ...
مخفف مفصل
جول/مول/کیلونجول فی مول فی کیلون (ایک پیمائش)
سسینٹی گریڈ (ایک پیمائش)، ابجد کے لیے دیکھیے س (ابجد)
سمسینٹی میٹر (سینٹی گریڈ ابہام سے بچاؤ کی خاطر س کو م سے منسلک کیا گیا)
ففارن ہائٹ (ایک پیمائش)، ابجد کے لیے دیکھیے ف (ابجد)
ککیلون (ایک پیمائش)، ابجد کے لیے دیکھیے ف (ابجد)
کلوجول/مولکلو جول فی مول
گ / مولمخفف برائے گرام فی مول
گ / مک سممخفف برائے گرام فی مکعب سینٹی میٹر (میٹر ابہام سے بچاؤ کی خاطر مکعب کے لیے مک کا انتخاب)
ممیٹر (ایک پیمائش)، ابجد کے لیے دیکھیے م (ابجد)
م سممکعب سینٹی میٹر
م مملی میٹر
مکمکعب
م گملی گرام
و / م / کواٹ فی میٹر فی کیلون
م /ثانیہمیٹر فی سیکنڈ
م /سیکنڈمیٹر فی سیکنڈ
µm / م / کمائکرو میٹر فی میٹر فی کیلون
بند کریں
Remove ads

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads