فارنہائٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
فارنہائٹ (انگریزی: Fahrenheit) درجہ حرارت ناپنے کا ایک پیمانہ ہے۔ اس میں پانی کا نقطۂ انجماد 32' ہے اور نقطۂ جوش 212' ہے۔ فارنہائٹ پیمانہ جرمن ماہر طبیعیات فارنہائٹ کے نام پر ہے جس نے اسے 1724ء میں بنایا۔

Countries
that use Fahrenheit
Countries that use both Fahrenheit and Celsius
Countries that use Celsius
متعلقہ مضامین
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.