اجمالی معلومات 31 مارچ1 اپریل2 اپریل3 اپریل4 اپریل بند کریں واقعات 1801ء - کوپنہیگن میں برطانوی بیڑے نے ڈینمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا 1930ء - ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے 1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کر دیا [1] 1982ء - آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا 1992ء - پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے 1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی 1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے 1745 آسٹریا اور باویریا کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا 1979ء پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ہاکی عالمی کپ کا اعزاز جیت لیا۔ ولادت 742ء - شاہ شارلمین، فرانسیسی بادشاہ وفات 2023ء، سلیم درانی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تعطیلات و تہوار بچوں کی کتابوں کا عالمی دن[1]"آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.