10 مارچ

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads
اجمالی معلومات

واقعات

  • 1973ء مراکش میں آئین کا نفاذ۔[1]
  • 1977ء سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کیے۔[1]
  • 1945ء جنگ عظیم دوم،ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔[1]
  • 1922ء ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چندگاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔[1]
  • 1735ء نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلاء۔[1]
Remove ads

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • دولت مشترکہ کا دن [1]

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads