کونکنی ایک ہند-آریائی زبان ہے، جو بھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں بولی جاتی ہے۔ یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔[5] اور ریاست گووا کی سرکاری زبان ہے۔ ریاست مہاراشٹرا میں بھی ایک اقلیتی زبان کی حیثیت سے جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اسی طرح کرناٹک اور کیرلا ریاستوں میں بھی ایک اقلیتی زبان ہے۔[6] دادرا اور ناگر حویلی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔[7] کونکی بولی بھارت کے مغربی ساحلی علاقوں میں بولی جانے والی زبان ہے۔ خاص طور پر اس زبان کے بولے جانے والے علاقے کو کونکن علاقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ ریاست مہاراشٹر کے مغربی ساحلی علاقے اور ریاست گووا کے جملہ علاقے کو ملا کر کہا جا سکتا ہے۔ کونگن علاقہ گجرات کے جنوبی حصہ سے شروع ہوکر کرناٹک کے منگلور تک جاتا ہے۔ تقریباً اس علاقے کی ساحلی لمبائی 650 کلومیٹر ہے۔ کیرلا کے کچھ شمالی حصہ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔

اجمالی معلومات کونکنی, تلفظ ...
کونکنی
कोंकणी, ಕೊಂಕಣಿ, കൊങ്കണി
Thumb
لفظ کونکنی دیوناگری خط میں
دیگر خط میں:
:Roman script: Konkani (kōṅkaṇī)
کناڈا خط: ಕೊಂಕಣಿ (kōṅkaṇi)
ملیالم خط:കൊങ്കണി (kōṅkaṇi)
تلفظkõkɵɳi (standard), kõkɳi (معروف)
مقامی بھارت
علاقہکونکن، بشمول ریاست گوا, کرناٹک اور مہاراشٹر اور کیرلا ، دادرا و نگر حویلی دمن و دیو کے چند علاقے۔ کونکنی ریاستہائے متحدہ امریکا، یونائٹیڈ کنگڈم اور کینیا میں بھی بولی جاتی ہے۔[1] اگانڈا, پاکستان, خلیج فارس,[2] پرتگال
مقامی متکلمین
7.4 ملین (2007)[3]
لہجے
دیوناگری (سرکاری),[note 1] Roman,[note 2] کناڈا,[note 3] ملیالم خط اور عربی خط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
بھارت کا پرچم گوا, بھارت
منظم ازحکومت گوا اور دیگر ادارے[4]
زبان رموز
آیزو 639-2kok
آیزو 639-3kokمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
gom  گوون کونکنی
knn  مہاراشٹرین کونکنی
Thumb
بھارت میں کونکنی زبان بولنے والوں کا پھیلاؤ
بند کریں

مزید دیکھیے

حواشی

  1. Devanagari has been promulgated as the official script.
  2. Roman script is not mandated as an official script by law. However, an ordinance passed by the government of Goa allows the use of Roman script for official communication.
  3. The use of Kannada script is not mandated by any law or ordinance. However, in the state of Karnataka, Konkani can be taught using the Kannada script instead of the Devanagari script.

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.