From Wikipedia, the free encyclopedia
کوئنزلینڈ (Queensland) آسٹریلیا کی دوسری سب سے بڑی اور تیسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں واقع اس کی سرحدیں بالترتیب مغرب، جنوب مغرب اور جنوب میں شمالی علاقہ، جنوبی آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز سے ملتی ہیں۔ کوئنزلینڈ کے مشرق میں بحیرہ کورل اور بحر الکاہل واقع ہیں۔
کوئنزلینڈ | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: سورج روشنی ریاست | |||||
شعار: Audax at Fidelis (Bold but Faithful) | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | برسبین | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | کوئنزلینڈر | ||||
حکومت کوئنزلینڈ | آئینی بادشاہت | ||||
- گورنر | پینولپی وینزلی | ||||
- وزیر اعظم | کیمبل نیومین (کویںسلینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی) | ||||
آسٹریلوی ریاست | |||||
- خود حکومت کالونی | 6 جون 1859 | ||||
- ریاستی درجہ | 1901 | ||||
- آسٹریلیا ایکٹ 1986 | 3 مارچ 1986 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | دوسرا) 715,309 مربع میل | ||||
- زمینی | 1,730,648 کلومیٹر2 668,207 مربع میل | ||||
- آبی | 121,994 کلومیٹر2 (6.58%) 47,102 مربع میل | ||||
آبادی (اختتام مارچ 2012[1]) | |||||
- آبادی | فیسرا) | ||||
- کثافت | 2.61/کلومیٹر2 (پانچواں) 6.8 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ بارٹل فرير 1,622 میٹر (5,321 فٹ) | ||||
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $251,616[2] (تیسرا) | ||||
- پیداوار فی کس | $55,414 (پانچواں) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت) (روشنیروز وقت نہیں ہے) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 30 | ||||
- سینٹ نشستیں | 12 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | QLD | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-QLD | ||||
علامات | |||||
- پھول | کوکاٹاون آرکڈ (Dendrobium phalaenopsis)[3] | ||||
- حیوان | کوآلا (Phascolarctos cinereus) | ||||
- پرندہ | Brolga ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے(Grus rubicunda) | ||||
- مچھلی | Barrier Reef Anemonefish (Amphiprion akindynos) | ||||
- سنگ جوہر | نیلم | ||||
- رنگ | قرمزی[4] | ||||
موقع حبالہ | www.qld.gov.au |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.