From Wikipedia, the free encyclopedia
کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں 1975ء میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔[1] اب تک کل 13 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں [2]
† | دن/رات کھیل فائنل کھیلا گیا ۔ |
‡ | ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن طریقہ فائنل کا فیصلہ نے کیا۔ |
سال | فاتح | فاتح کا سکور | جیتنے کا مارجن | رنر اپ | رنر اپ سکور | آخری مقام | میزبان ممالک[1] | تماشائی |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1975 | ویسٹ انڈیز | 291/8 (60 اوورز) | 17 رنز[3] | آسٹریلیا | 274 تمام آؤٹ (58.4 اوورز) | لارڈز, لندن | انگلینڈ | 24,000 |
1979 | ویسٹ انڈیز | 286/9 (60 اوورز) | 92 رنز[4] | انگلینڈ | 194 تمام آؤٹ (51 اوورز) | لارڈز, لندن | انگلینڈ | 32,000 |
1983 | بھارت | 183 تمام آؤٹ (55th اوورز) | 43 رنز[5] | ویسٹ انڈیز | 140 تمام آؤٹ (52 اوورز) | لارڈز, لندن | انگلینڈ | 30,000 |
1987 | آسٹریلیا | 253/5 (50 اوورز) | 7 رنز[6] | انگلینڈ | 246/8 (50 اوورز) | ایڈن گارڈنز, کولکتہ | بھارت، پاکستان | 95,000 |
1992 | پاکستان | 249/6 (50 اوورز) | 22 رنز[7] | انگلینڈ | 227 تمام آؤٹ (49.2 اوورز) | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن † | آسٹریلیا، نیوزی لینڈ | 87,182 |
1996 | سری لنکا | 245/3 (46.2 اوورز) | 7 وکٹیں[8] | آسٹریلیا | 241/7 (50 اوورز) | قذافی اسٹیڈیم, لاہور † | پاکستان، بھارت، سری لنکا | 62,645 |
1999 | آسٹریلیا | 133/2 (20.1 اوورز) | 8 وکٹیں[9] | پاکستان | 132 تمام آؤٹ (39 اوورز) | لارڈز, لندن | انگلینڈ | 30,000 |
2003 | آسٹریلیا | 359/2 (50 اوورز) | 125 رنز[10] | بھارت | 234 تمام آؤٹ (39.2 اوورز) | وانڈررز، جوہانسبرگ | جنوبی افریقہ | 32,827 |
2007 | آسٹریلیا | 281/4 (38 اوورز) | 53 رنز ‡[11] | سری لنکا | 215/8 (36 اوورز) | کنسنگٹن اوول, بارباڈوس | ویسٹ انڈیز | 28,108 |
2011 | بھارت | 277/4 (48.2 اوورز) | 6 وکٹیں[12] | سری لنکا | 274/6 (50 اوورز) | وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی † | بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش | 42,000 |
2015 | آسٹریلیا | 186/3 (33.1 اوورز) | 7 وکٹیں[13] | نیوزی لینڈ | 183 تمام آؤٹ (45 اوورز) | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن ملبورن † | آسٹریلیا، نیوزی لینڈ | 93,013 |
2019 | انگلینڈ | 241 تمام آؤٹ (50 اوورز) | ٹائی بریک: 9 چوکے | نیوزی لینڈ | 241/8 (50 اوورز) | لارڈز, لندن | انگلینڈ، ویلز | 85,000 |
2023 | آسٹریلیا | 241/4 (43 اوورز) | 6 وکٹیں | بھارت | 240 آل آؤٹ (50 اوورز) | نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد † | بھارت | 1,32,000 |
نوٹ: انگلینڈ (1983، 1999) اور جنوبی افریقہ (2003) کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ کے کچھ میچز ویلز، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، نیدرلینڈز، زمبابوے اور کینیا میں بھی کھیلے گئے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.