کرنول
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرنول (تیلگو=కర్నూలు) آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر علاقہ رائل سیما میں واقع ہے اور اس کو باب رائل سیما کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر کی آبادی 669,000 افراد پر مشتمل ہے۔
کرنول کندیناوولو[1] | |
---|---|
شہر | |
![]() View of Rajvihar Center, one of the busiest centers in Kurnool City | |
عرفیت: The Gateway to Rayalaseema[2] | |
ملک | بھارت |
صوبہ | آندھرا پردیش |
Region | رائل سیما |
District | کرنول ضلع |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ کارپوریشن |
رقبہ[3] | |
• شہر | 49.73 کلومیٹر2 (19.2 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 105 |
بلندی | 274 میل (899 فٹ) |
آبادی (2011)[4] | |
• شہر | 424,920 |
• کثافت | 8,500/کلومیٹر2 (22,000/میل مربع) |
• میٹرو[5] | 478,124 |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
PIN | 518001 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP 21 |
ویب سائٹ | Kurnool Municipal Corporation |
شہر نام - ماخوذ
ایک دور میں اس شہر کا نام “کندیناوولو“ تھا۔ علاقائی زبان میں “کندینا“ کا مطلب ہے “گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس جیسی چیز“۔ اس علاقے میں پچھلے دور میں گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس پرانے طرز پر تیار کی جاتی تھی۔ اس بنیاد پر اس شہر کو “کندینا“ بنانے والا گاؤں کہا گیا۔ رفتہ رفتہ وہ نام کرنول ہو گیا۔ ==معروف شعراوادبا==* قیسی قمرنگری* اثیم کرنولی* جوہر کرنولی* صدیق نقوی
دیگر
نگار خانہ
- عثمانیہ کالیج کے قریب گول گمہ
- قلعہ کرنول
- شاہراہ سے کرنول قلعہ
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.