ڈنکرک
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈنکرک ((فرانسیسی: Dunkerque)؛ (ڈچ: Duinkerke(n))) شمالی فرانس کا ایک نگر ہے، جو پیرس سے تقریباً 150 میل دور ہے اور بلجیئم کی سرحد سے 10 میل دور۔
ڈنکرک | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Dunkerque)[1](فرانسیسی میں: Dune-Libre)[2] | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 960 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | فرانس [3][4] |
تقسیم اعلیٰ | نور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 51°02′16″N 2°22′35″E [5] |
رقبہ | 43.89 مربع کلومیٹر |
بلندی | 4 میٹر ، 0 میٹر [6]، 17 میٹر [6] |
آبادی | |
کل آبادی | 86788 (مردم شماری ) (1 جنوری 2021)[7] |
• مرد | 41767 (2017) |
• عورتیں | 45586 (2017) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3020686 |
درستی - ترمیم |
نام ڈَنکرࣿکࣿ (Dunkirk) کا اشتقاق مغربی-ولامی زبان کا لفظ 'Dune' (ڈُون) یا 'Dun' (ڈُن)، جِسکا مطلب ہے ٹیل (جیسے کے ریگستانی ریت کاٹیل) اور 'Kerke' (کرکے یعنی ایک گرجا) کے ساتھ ملا کے بنتا ہے "گرجیں ٹیلوں میں"۔
مئی 1940ء میں یہاں جرمن اور اتحادی فوجوں کے درمیان تاریخی جنگ ہوئی۔ اور اتحادیوں کو افراتفری کے عالم میں انگلستان کی طرف پسپا ہونا پڑا۔ اگرچہ اتحادی سامان جنگ نہ بچا سکے تاہم وہ اپنے تین لاکھ سپاہی بچا کر لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس وقت سے یہ لفظ محاورۃ استعمال ہونے لگا ہے اور اس کا مفہوم کوئی ایسی پوزیشن کھودینے سے ہوتا ہے جہاں بچاؤ کی کوئی صورت ممکن نہ ہو۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.