From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈان نیوز پاکستان کا نامور اور معروف اردو نیوز چینل ہے جو بلا ناغہ چوبیس گھنٹے اور ساتوں دن براہ راست اپنے کراچی سٹوڈیو سے نشر ہوتا ہے۔ ڈان گروپ جو پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے تشکیل دیا تھا آج اس چینل کی ملکیت کا حامل ہے۔ ڈان گروپ ان چند اور پہلے پاکستانی صحافتی اداروں میں سے ایک ہے جو اردو و انگریزی اخبار بھی چھاپتے ہیں۔گروپ کے مطابق ڈان اخبار کی برھتی پزیرائی ہی چینل کی افتتاح کی وجہ بنی۔ شروع میں کچھ برس انگریزی میں نشریات چلانے کے بعد ناکامی کی وجہ سے گروپ نے چینل کو اردو میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور بالآخر 12 جولائی 2007 میں اپنی اردو نشریات کا کامیاب آغاز کیا۔ ڈان اپنے ناظرین کو تجزیاتی،تبصراتی اور حقائق پر مبنی پروگراموں سے محظوظ کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور چینل کے مطابق یہی اس کی وجہ شہرت ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.