پی ٹی سی ایل

From Wikipedia, the free encyclopedia

مشارکتِ پاکستان برائے بعیدالمواصلات (المحدود/رہنما)، (انگریزی مخفف: PTCL) شرکتِ محدودہ ہے اور پاکستان کی ایک بڑی کارپوریشن اور معروف ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہے۔ یہ کمپنی صارفین کو ٹیلی فون اور تیز رفتار براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 2005ء میں کمپنی کے 26 فیصد شیئر متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصلات کو فروخت کر دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں اب اتصالات کمپنی کے انتظامی امور کی نگران ہے۔

اجمالی معلومات قسم, تجارت بطور ...
مشارکت پاکستان برائے بعید مواصلات (محدود)
قسم
عوامی
تجارت بطورPTC (کے ایم آئی 30 انڈیکس)
صنعتTelecommunications corporation
نوعTelecommunication
قیام14 اگست 1947ء (1947ء-08-14)
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
علاقہ خدمت
پورا پاکستان
مصنوعاتبیتار
ٹیلی فون
انٹرنیٹ
IPTV
آمدنیروپیہ 31.83 ارب (US$300 ملین) - Q1 2020[1]
روپیہ 7.92 ارب (US$74 ملین) - Q1 2020[1]
کل اثاثےروپیہ 196.04 ارب (US$1.8 بلین) - 2018
کل ایکوئٹیروپیہ 83.57 ارب (US$780 ملین) - 2018
مالکحکومت پاکستان (62%)
Etisalat (26%)
General public (12%)
ملازمین کی تعداد
18,000[2]
ذیلی ادارےwww.ptcl.com.pk
ویب سائٹwww.ptcl.com.pk
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.