From Wikipedia, the free encyclopedia
پنگنور (انگریزی: Punganur) بھارت، ریاست آندھرا پردیش، چتور ضلع کا ایک شہر، بلدیہ اور منڈل ہے۔ یہاں اردو بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے[1]
పుంగనూరు | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | چتور ضلع |
بلندی | 800 میل (2,600 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 70,000 |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 517 247 |
رمز ٹیلی فون | +91–8581 |
ویب سائٹ | Punganur Municipality |
آج کا شہر ایک دور میں زمینداروں کا دار الخلافہ تھا۔ یہاں کے ہندو راجا مشہور ہیں۔ یہاں پر ایک قلعہ اور راجاؤں کے دفاتر وغیرہ مشہور ہیں۔
پنگنور ایک بلدیہ ہے۔ اس کے چیئرمن اکثر مسلم طبقے ہی سے رہتے ہیں۔ موجودہ چیئرمن بھی مسلم طبقے سے ہیں۔ پنگنور اسمبلی حلقہ بھی ہے۔ اس کے موجودہ ہم۔ ی۔ اے۔ پیدی ریڈی راماچندرا ریڈی ہیں۔ اور انھی کے فرزند مے ھن ریڈی راجمپیٹ پارلیمانی حلقہ کے یم۔ پی۔ ہیں۔
اس شہر میں مسلمانوں کی اچھی خاصی تعداد ہے اور ان کی مادری زبان اردو ہونے کی وجہ سے یہاں اردو ادارے اور اردو مدارس بھی خاصی تعداد میں ہیں۔ ؛ ذیل کے ادارے اردو کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
یہاں پر اچھے پیمانے پر چلنے والے مدارس ہیں۔
پنگنور کی مجموعی آبادی 70,000 افراد پر مشتمل ہے اور 800 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.