From Wikipedia, the free encyclopedia
پشاور عدالت عالیہ یا خیبرپختونخوا عدالت عالیہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی اعلٰی عدالت ہے۔یہ صوبائی دار الحکومت پشاور میں واقع ہے ۔ پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ (ایس سی) اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) تک بڑھانے کا بل منظور کیا، جو قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی راہ ہموار کرنے والی مٹھی بھر اصلاحات میں سے ایک ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
مقام | پشاور،پاکستان |
بہ اجازت | آئین پاکستان |
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہے | عدالت عظمٰی پاکستان |
ویب سائٹ | Peshawar High Court |
منصف اعظم | |
موجودہ | جسٹس وقار احمد سیٹھ (قائم مقام) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.