سلاطین دہلی سے قبل آخری ہندو راجہ From Wikipedia, the free encyclopedia
دہلی اور اجمیر کا آخری ہندو راجا جو رائے پتھورا چوہان کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ راجپوتوں کی بڑی گوت ہے ، یہ اگنی ونشی ہوتے ہیں اس کی بہادری کے کارنامے ہندوستان اور پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ راجپوت حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ جے چند والیء قنوج کی لڑکی سنجوگتا اور پرتھوی راج چوہان آپس میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وجہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوئمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہو گئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں عبرت ناک شکست دی۔ وہ ایک عظیم جنگجو تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.