From Wikipedia, the free encyclopedia
پالاکاڈ (پالگھاٹ) (انگریزی: Palakkad) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہے۔[1]
پالاکاڈ Palghat | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | پالگھاٹ |
حکومت | |
• چیئرمین | عبد القدوس |
رقبہ | |
• کل | 1,363 کلومیٹر2 (526 میل مربع) |
بلندی | 84 میل (276 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، انگریزی |
• Other | ملیالم ، انگریزی ، تمل[حوالہ درکار] |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 678XXX |
رمزِ بعید تکلم | 91 491 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-9(District), Municipality codes |
ویب سائٹ | www.palakkad.nic.in |
پالاکاڈ کی مجموعی آبادی 84 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
اس ضلع کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ بھارت کا پہلا ضلع ہے جہاں کی پوری آبادی مکمل طور پر ایچ آئی وی / ایڈز سے متعلق معلومات حاصل ہیں۔ اس کوشش کے پس پردہ شہری انتظامیہ اور کے ای ایس ایس ایچ اے پی پی آئی کی کوششیں کارفرما ہیں، جو ایک رضاکار تنظیم کے طور پر اس علاقے میں کام کر رہی ہے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.