پافوس یا پافس (Paphos) قبرص کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر اور پافوس ضلع کا صدر مقام ہے- آثار قدیمہ کے لہاظ سے پافوس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے نیا پافوس اور پرانا پافوس- فی الحال شہر شہر نئے پافوس میں آباد ہے-

اجمالی معلومات Πάφος (یونانی)Baf (ترکی), ملک ...

Πάφος (یونانی)
Baf (ترکی)
سرکاری نام
Thumb
Thumb
مہر
Thumb
پافوسپافس
پافوس
پافس
متناسقات: 34°46′N 32°25′E
ملک قبرص
ضلعضلع پافوس
حکومت
  ناظم شہرPhedonas Phedonos
بلندی72 میل (236 فٹ)
آبادی (2011)[1]
  شہر32,892
  شہری61,986
نام آبادیپافینیتس
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
  گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
ڈاک رمز8000–8999
ویب سائٹpafos.org.cy
بند کریں

یہ بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے،اور لیماسول سے مغرب میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-

پافوس بین الاقوامی ہوائی اڈا ملک کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے-

Thumb
ایفرودیتی کی چٹان

پرانے پافوس کے قریب سمندر میں ایک چٹان جسے ایفرودیتی کی چٹان اور یونانیوں کی چٹان بھی کہا جاتا ہے-

یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق یہ ایفرودیتی محبت، زرخیزی اور خوبصورتی کی دیوی جائے پیدائش ہے جو یونانی دیو مالا کے مطابق سمندر کی جھاگ سے پیدا ہوئی-

تاریخ

آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پافوس نیولتھک یا جدید زمانہ پتھر کی مدت سے آباد ہے-

یہ ایفرودیتی یونانی دیو مالائی کہانیوں ایک مرکز تھا-

جدید پافوس

1974 کے بعد، تمام شعبوں میں تیزی سے معاشی سرگرمیوں، خاص طور پر سیاحت نے پافوس کو ایک خاص مقام دیا ہے-

حکومت نے ترقیاتی کاموں بھاری سرمایہ کاری کی جس میں آب پاشی کے بند اور پانی کی تقسیم کے کام، سڑک کے بنیادی ڈھانچے شامل ہیں-

1990 کی دہائی میں، "کورل بے ریزورٹ" کو مزید بہتر بنایا گیا- 2000 میں ایفرودیتی پہاڑی تفریح گاہ بنائی گئی-

اہم مقامات

بندرگاہ کے پاس پافوس کا قلعہ ہے اصل میں یہ ایک بازنطینی قلعہ ہے جو بندرگاہ کی حفاظت کے لیے تعمیر کیا گیا تھا-

بائبل میں ذکر

اس جگہ کا عہد نامہ جدید کی کتاب اعمال میں دو دفعہ ذکر آیا ہے۔[2][3]

نگارخانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.