پاؤنڈ اسٹرلنگ

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

پاؤنڈ اسٹرلنگ (Pound sterling) (علامت: £؛ آئیسو کوڈ: GBP) عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔

اجمالی معلومات پاؤنڈ اسٹرلنگPound sterling Peuns sterling (بزبان کورنش) Punt steirling (بزبان آئرلینڈی) Poond or Pund sterlin (بزبان اسکاٹس) Punnd Sasannach (بزبان سکاٹش گیلک) Punt sterling (بزبان ویلش) Livre sterling (بزبان فرانسیسی), آئیسو4217 کوڈ ...
Remove ads
Remove ads

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads