ٹوئنٹی20عالمی کپ 2012ء

From Wikipedia, the free encyclopedia

ٹوئنٹی20عالمی کپ 2012ء

2012ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2012 ICC World Twenty20) چوتھا آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو سری لنکا میں 18 ستمبر سے 7 اکتوبر 2012ء تک منعقد ہوا۔ اس کی فاتح ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تھی۔ [2][3][4][5]

اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
2012ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
2012 ICC World Twenty20
Thumb
تاریخمنگل، 18 ستمبر – اتوار، 7 اکتوبر 2012[1]
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبان سری لنکا
فاتح ویسٹ انڈیز (1 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں12
کل مقابلے27
بہترین کھلاڑی شین واٹسن
کثیر رنز شین واٹسن (249)
کثیر وکٹیں اجنتھا مینڈس (15)
باضابطہ ویب سائٹwww.icc-cricket.com
2010
2014
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.