ونہار

From Wikipedia, the free encyclopedia

ونہار (انگریزی: Wanhar) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل بدھر میں ہے۔ ونہار میں ملک’اعوان’سید اور بلوچ قومیں آباد ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.