ودھان پریشد

بھارت کی کچھ ریاستی مقننہ کا ایوان بالا From Wikipedia, the free encyclopedia

ودھان پریشد یا ریاستی قانون ساز کونسل بھارت کی دو ایوان والی ریاستوں میں ایوان بالا کو کہتے ہیں۔ آئین ہند کے آرٹیکل 169 ودھان پریشد کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے۔ 2018ء تک 29 میں سے 7 ریاستوں میں ودھان پریشد تھے۔[1] ودھان پریشد کے ارکان کو مقامی حکومتیں، ریاستی قانون ساز اسمبلی، گورنر، گریجویٹ اور اساتذہ منتخب کرتے ہیں۔ وہ قانون ساز کونسل میں 6 سالہ مدت ک لیے منتخب ہوتے ہیں۔ ارکان میں سے تہائی ہر دو برسوں میں سبکدوش/ریٹائر ہوتے ہیں۔

ودھان پریشدوں کی فہرست

دیگر معلومات ودھان پریشد, عکس ...
ودھان پریشد عکسمقام/ریاستی دار الحکومتحلقوں کی تعدادحکمران جماعت
آندھرا پردیش ودھان پریشد امراوتی58تیلگو دیشم پارٹی
بہار ودھان پریشد پٹنہ75جنتا دل
کرناٹک ودھان پریشد بنگلور75انڈین نیشنل کانگریس
مہاراشٹر ودھان پریشد
78بھارتیہ جنتا پارٹی
تلنگانہ ودھان پریشد حیدرآباد، دکن40تلنگانہ راشٹر سمیتی
اتر پردیش ودھان پریشد لکھنؤ100بھارتیہ جنتا پارٹی
جملہ 462
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.