From Wikipedia, the free encyclopedia
نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم (انگریزی: Nicosia Atatürk Stadium) (ترکی زبان: Lefkoşa Atatürk Stadı) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ موجودہ دور میں عام طور پر ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم | |
---|---|
منسوب بنام | نیکوسیا ، مصطفٰی کمال اتاترک |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترک جمہوریہ شمالی قبرص قبرص |
تقسیم اعلیٰ | نیکوسیا |
متناسقات | 35°12′49″N 33°20′16″E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
یہ اسٹیڈیم جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال پاشا کے نام پر بنا ہے، جنھیں عام طور سے ترکی میں لوگ اتا ترک یا بابائے ترکی کہتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.