From Wikipedia, the free encyclopedia
نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2004 – 05 ءکے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ آسٹریلیا نے دونوں میچوں میں شاندار جیت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ گلین میک گرا کو پہلے ٹیسٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری بنانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا [1] اور 2میچوں میں 9 وکٹیں حاصل کیں۔
ب |
||
ب |
||
ب |
||
ب |
||
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.