From Wikipedia, the free encyclopedia
نواب (مشرقی ناگری: নবাব/নওয়াব, دیوناگری: नवाब/नबाब, فارسی-عربی: نواب، انگریزی: Nawab) ایک اعزازی لقب ہے جو مغلیہ سلطنت اور دیگر مسلم نوابی ریاستوں میں زیر استعمال تھا۔
نوابزادہ برصغیر پاک و ہند میں پائے جانے والے شاہی گھرانوں کا لقب ہے جس کا مطلب ہے "نواب کا بیٹا' نواب اپنی اولاد اور رشتہ داروں کو اس لقب سے نوازتے تھے آج یہ لقب گجر اور راجپوت اقوام استعمال کرتی ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.