From Wikipedia, the free encyclopedia
میدیولانم (انگریزی: Mediolanum) قدیم شہر جہاں میلان اب موجود ہے، اصل میں ایک انسوبریائی شہر تھا، لیکن بعد میں رومی اطالیہ کا ایک اہم رومی شہر بن گیا۔شہر تھا۔ یہ شہر 600 قبل مسیح کے آس پاس انسوبریائی لوگوں نے آباد کیا تھا، جسے رومیوں نے 222 ق م میں فتح کیا تھا اور مغربی مسیحیت کے ایک اہم مرکز اور مغربی رومی سلطنت کے غیر رسمی دار الحکومت کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ یہ گوتھک جنگ کی تباہ کاریوں 569ء میں لومبارد کے قبضہ اور ان کے تیچینیم کو اپنی مملکت لومبارد کا دار الحکومت بنانے کے فیصلے کے تحت زوال پزیر ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.