مکڑا چوٹی

From Wikipedia, the free encyclopedia

مکڑا چوٹیmap

مکڑا چوٹی کاغان پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 3586 میٹر (11655 فٹ) ہے۔ یہ اسلام آباد سے تقریبا 200 کلومیٹر دور شمال کی طرف ہے۔ کیوائی سے بذریعہ جیپ آپ شوگران جا سکتے ہیں جہاں سے راستہ اوپر کی جانب پائے جھیل کی طرف جاتا ہے جو سری پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ یہ جگہ پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں سے مکڑا چوٹی تک تین گھنٹے کا پیدل سفر ہے۔

اجمالی معلومات مکڑا چوٹی, بلند ترین مقام ...
مکڑا چوٹی
Thumb
مکڑا چوٹی, شوگران
بلند ترین مقام
بلندی12,500 فٹ (3,800 میٹر)
جغرافیہ
Thumb
مکڑا چوٹی
سلسلہ کوہکوہ ہمالیہ
کوہ پیمائی
آسان تر راستہHike
بند کریں
Thumb
مکڑا چوٹی

حالانکہ یہ کوہ پیمائی کے لیے ایک آسان چوٹی ہے لیکن طوفانوں کے باعث کوہ پیما مارے بھی جاتے ہیں۔ اس کی چوٹی سے کوہ ہمالیہ کا ایک انتہائی خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس پہاڑی سے دریائے کنہار کو پانی ملتا ہے۔

Thumb
سری، پائے اور پس منظر میں مکڑا چوٹی کا ایک دلفریب نظارہ

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.