کلو میٹر

From Wikipedia, the free encyclopedia

کلومیٹر (Kilometre) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔

  • ایک کلومیٹر = 1000 میٹر
  • ایک کلومیٹر = 0.621 میل
  • ایک کلومیٹر = 1094 گز
  • ایک کلومیٹر = 3281 فٹ
  • ایک میل = 1.609344 کلومیٹر
  • ہزارہ لفظ الف اور پیمائشی لفظ پیما کا مرکب ہے۔
  • انگریزی نام : kilometer
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.