From Wikipedia, the free encyclopedia
منورہ اسرائیل کا سرکاری نشان اور یہودیوں کی مقدس مذہبی علامت ہے۔ یہ چھ شاخوں والا ایک شمعدان ہے۔ یہ چھ شاخوں والی جھاڑی منورہ سے ماحوذ ہے۔
یہودی عقیدے کے مطابق موسیٰ جب کوہ طور پر خدا سے ہمکلامی کے لیے گئے تھے تو اس روشن جھاڑی کی شکل میں خدا نے اپنا جلوہ دکھایا تھا۔ منورہ جھاڑی فلسطین میں عام پائی جاتی ہے۔
یہ علامت یہودی عبادت گاہوں میں موجود ہوتی ہے۔ رومیوں نے 70 عیسوی میں جب یروشلم میں ہیکل سلیمانی کو برباد کیا تو اس میں موجود منورہ کو اپنی فتح کی یادگار کے طور پر روم لے گئے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.