886 سے 888 تک قرطبہ کا امیر From Wikipedia, the free encyclopedia
؎ منذر بن محمد بن عبد الرحمن (انگریزی: Al-Mundhir of Córdoba) (عربی: المنذر بن محمد بن عبدالرحمن; عیسوی 842 – 888) 886ء سے 888ء تک امارت قرطبہ کا امیر تھا۔ وہ اندلس کے اموی خاندان کا رکن تھا (مورش جزیرہ نما آئبیریا)، محمد بن عبد الرحمان اوسط کا بیٹا تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 842ء قرطبہ | ||||||
وفات | سنہ 888ء (45–46 سال)[1] | ||||||
شہریت | اندلس | ||||||
والد | محمد بن عبد الرحمان اوسط [1] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بنو امیہ (قرطبہ) | ||||||
مناصب | |||||||
امیر قرطبہ | |||||||
برسر عہدہ 886 – 888 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.