From Wikipedia, the free encyclopedia
ممتاز علی (Mumtaz Ali) ایک بھارتی رقاص اور 1940ء کی دہائی سے 1970ء کی دہائی تک بھارتی سنیما کے ایک اداکار تھے۔ وہ بھارتی سنیما کے مزاحیہ اداکار محمود علی کے والد تھے۔ ممتاز علی نائٹس کے نام سے ان کا اپنا ڈانس گروپ تھا جو تمام بھارت میں شو منعقد کرتا تھا۔[1]
ممتاز علی Mumtaz Ali | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1912ء حیدر آباد |
وفات | سنہ 1975ء (62–63 سال) بنگلور |
رہائش | ممبئی, مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | لطیف النساء علی |
اولاد | حسینی علی محمود علی خیر النساء عثمان علی ملک النساء علی (مینو ممتاز) زبیدہ علی شوکت علی انور علی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.