محمد خامس

سلطنت عثمانیہ کا پینتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام From Wikipedia, the free encyclopedia

محمد خامس
Remove ads

محمد خامس 27 اپریل 1909ء سے 03 جولائ 1918ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 35ویں فرماں روا تھے۔ وہ 2 یا 3 نومبر 1844ء کو توپ کاپی محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 73 برس کی عمر میں 3 یا 4 جولائی 1918ء کو فوت ہوئے۔ وہ سلطان عبدالمجید اول کے بیٹے تھے۔ ان کو والدہ کا نام صوفیہ تھا۔محمد پنجم نے ایک آئینی بادشاہ کے طور پر حکومت کی، حکومتی معاملات میں اس نے بہت کم مداخلت کی، حالانکہ اس کے ذریعہ آئین کا احترام بہت کم تھا۔ حکومتیں اس کے دور حکومت کا پہلا نصف نوجوان ترکوں کے دھڑوں کے درمیان متنازع سیاست سے نشان زد تھا، دوسرے نصف حصے کی سربراہی کمیٹی آف یونین اینڈ پروگریس اور تین پاشا کرتے تھے۔

اجمالی معلومات محمد خامس, (عثمانی ترک میں: Beşinci Mehmet) ...
Remove ads
Remove ads

ازواج

انھوں نے پانچ شادیاں کیں۔

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads